جے ایس گلوبل کیپیٹل لمیٹڈ۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اپنی قائیدانہ صلاحیتوں کی وجہ سے مسلسل ملک کی سب سے بڑی بروکریج اور انویسٹمنٹ بینکنگ فرم ہے۔
جے ایس گلوبل میں فکسڈ انکم سیلز،منی مارکیٹ اور فاریکس ٹریڈنگ بروکیریج کی صنعت میں سب سے پرانی اور سب سے بڑی سہولت ہے۔
جے ایس گلوبل کی ایکوئٹی سیلز اور ٹریڈنگ ٹیم نہ صرف قومی انفرادی اور انسٹیٹیوشنل انویسٹرز بلکہ بین الااقوامی انویسٹرزکو بھی سروسز کی وسیع رینج پیش کرتی ہے۔
جے ایس گلوبل پاکستان کی تیزی سے پھیلتی ہوئی آن لائن ٹریڈنگ سروس ہے۔ کسٹمرز کے اطمینان کو مدنظر رکھتے ہوئے جے ایس گلوبل نئے پراڈکٹس اور سروسز متعارف کرانے میں ہمیشہ کوشاں رہتی ہے۔
جے ایس گلوبل کی کموڈیٹیز ٹریڈنگ ٹیم پاکستان کے انفرادی انویسٹرز اور انسٹیٹوشنز کو صف اوّل کی کموڈیٹیز بروکریج سروسز پیش کرتی ہے۔
جے ایس گلوبل پاکستان ایکوئٹی بروکریج کی صنعت میں ریسرچ کے شعبے میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔
جے ایس گلوبل کا انویسٹمنٹ بینکنگ گروپ بہت سی لوکل اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کوخدمات پیش کرتا ہے۔
!ہم آپ کے اطمینان کے لئے کام کرتے ہیں
تحقیقی رپورٹس
جمع پونجی
0جے ایس جی سی ایل
پی اے سی ار اے بروکر مینجمنٹ درجہ بندی درجہ بندی (پوزیشن) ڈاؤن لوڈ پی ڈی ایف پریس ریلیز -- ڈاؤن لوڈ پی ڈی ایف
دی سینڑ ، 17 ویں اور 18 فرش ، پلاٹ نمبر 28، ایس بی 5 عبد اللہ هارون روڈ، صدر، کراچی۔ customer.complaints@js.com : ای میل
"...Success is not final, failure is not fatal: it is the courage to continue that counts
- Winston Churchill -